حرا ٹیری کا کاروبار اور مصنوعات

کارخانہ و مشینری

حرا ٹیری ملز لمیٹڈ کی مصنوعات بنانے کا ایک ادارہ ہے جو کہ661208 مربع فٹ کے تعمیراتی علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ حرا ٹیری ملز کی مینو فیکچررز آپریشن، دنیا کی بہترین خود کار مشینوں پر کی جاتی ہے اور عملدرآمد میں خود کار طریقے سے لوم بیچنگ مشینوں سے مطابقت پزیر ہیں۔ اسکا بننے والا یونٹ 48 ایئر لومز16 جاکارڈ اور 32 ڈوبی اوریجن لومز پر مشتمل ہے۔ ملز کے اندر ہی خود کار اور دستی دونوں طریقوں کے استعمال کی سہولت موجود ہے اور اندرونی کٹائی اور کڑہائی کا سامان بھی موجود ہے۔ پلانٹ 2006 کے آخر اور 2007 کے آغاز میں قائم ہوا جو کہ یورپ جرمنی کی مشینری پر مشتمل ہے ( ڈورنیر اینڈ جیٹ لومز۔ تھیس ڈائییونگ۔ ڈبل بنڈل سائیڈ ہیمنگ۔ سپن کی تیاری) اور جاپان( کنڈائی مسلسل سائیڈ ہیمنگ۔ بارودان کراس ہیمنگ اور انفنٹی مسلسل سلٹنگ) پلانٹ عمودی طور پر مربوط ٹیری کا کارخانہ ہے۔جس میں تمام یارن کے تولیوں کی مینو فیکچررز کی پیداواری صلاحیت موجود ہے۔ سپننگ آپریشن میں پلانٹ کاٹن کے حوالے سے بہت وریائٹی موجود ہے اور سپیما، مصری اور نامیاتی کپاس یارن کے ایک مصدقہ پروڈیوسر ہیں۔ اس کے علاوہ یہ آسٹریلیا۔ برازیل۔ کیلیفورنیا (امریکہ) کی طرح مختلف قسم کی دیگر کاٹن کی ورائٹی بھی رکھتا ہے اور درمیانے درجے کی ترکش کاٹن بھی پیما اور مصری لانگ سٹیپل فائبر۔ یہ تمام چیزیں مارکیٹ میں تولیہ بنانے کی خدمات پیش کرنے میں ایک بہتر مقام فراہم کرتا ہے۔

پیداواری صلاحیت

حرا ٹیری ملز 1.5 ملین پونڈ یارن ماہانہ کتائی کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مل میں گریگ تیری تولیوں کی فی مہینہ پیداوار 525 ٹن ہے۔ مل ایک مکمل خود کار آرگیٹکس ٹیری ٹاول ڈائنگ مشینیں ہیں جن کی پیداواری صلاحیت 600 ٹن فی ماہانہ ہے۔

کوالٹی کنٹرول

حرا ٹیری دو خود مختار کوالٹی کنٹرول اور کوالٹی اشورنس کے ڈیپارٹمنٹ چلا رہا ہے ۔ ہر ڈیپارٹمنٹ میں کوالٹی کنٹرول کا اپنا سپر وائزر ہے۔ یہ شخص پلانٹ مینجمنٹ کو براہ راست رپورٹ کرتا ہے۔ کوالٹی اشورنس ڈیپارٹمنٹ تعمیل کیلئے پروڈکٹشن ڈیپارٹمنٹ پر نظر رکھتا ہے۔ یہ شعبہ براہ راست کارپوریٹ مینجمنٹ کو رپورٹ کرتا ہے۔

مصنوعات کی اقسام

ہماری مصنو عات تمام سائز اور تمام وزن میں رنگین اور ڈائی شدہ تولیے جس میں ڈوبی اور جیکارڈ شامل ہیں۔ ہم باتھ رولز اور لائونج چیئر کور بھی تیار کرتے ہیں۔ ہم بنیادی طور پر مندرجہ ذیل چیزیں بناتے ہیں۔

  • یارن ڈائی جیکوارڈ بیچ تولیے Sheared یا تمام ٹیری
  • ہر طرح کے Sheared یا ٹیری کی یارن ڈائی بیچ تولیے۔
  • مخصوص مصنوعات کے کسٹمر کیلئے مار کیٹنگ پر مبنی ڈیزائن
  • ٹھوس رنگ کے جیکارڈ
  • یارن ڈائی جیکارڈ
  • ٹھوس رنگ کے ڈوبی
  • یارن ڈائی سٹرائیپس
  • باتھ روبز
  • ہینڈ ٹاولز
  • فیس ٹاولز

مصنوعات کی خصوصیات

ہماری مصنوعات کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں۔

  • انٹی مائیکرو بیال۔
  • انٹی پلنگ
  • محفوظ بینزیویل پر آو کسائیڈ
  • بلیچ سیف/فرینڈلی
  • کاسمیٹک کیئر
  • دھندلا مزاحم
  • سپیشل ٹوسٹ یارن
  • لپیٹا ہوا یارن
  • زیرو ٹوسٹ یارن

مصنوعات کی کوالٹی

حرا ٹیری ملز مختلف خصوصیات کی حامل یارن جس میں مصری سپیما۔ بیمبو اور زیرو ٹوسٹ شامل ہیں استعمال کرتے ہیں۔ ہمارے کاٹن کے تولیے پیما اور پاکستانی کونبڈ سیرو ٹوسٹ ۔ سافت ٹوسٹ سے بھی بنائے جاتے ہیں۔ ہمارے تولیے میں کثافت 400 جی ایس ایم سے 1100 جی ایس ایم تک ہوتی ہے۔

ڈیزائن اور انوویشین

حرا ٹیری ملز کو یہ فخر حاصل ہے کمپنی ریاستہائے متحدہ امریکہ میں مصنوحات اور ڈیزائن تیار کرنے والی ٹیم پر مشتمل ہے۔ یہ ٹیم تازہ ترین مارکیت رجحانات کے مطابق نئے خیالات ۔ اختیارات اور گاہک کی چوائس کے مطابق مسلسل طور پر ڈیزائن تیار کرتا ہے۔ تولیوں کے مٹیریل اور ڈیزائن میں جدت طرازی کمپیوٹرائزڈ سافٹ ویئر کیزریعے حرا ٹیری کا تربیت یافتہ اور قابل عمل عملہ کے زریعے کیا جاتا ہے۔ حرا ٹیری ملز جمالیاتی طور پر پر کشش تولیہ رینج کی فراہمی کیلئے تحقیق اور ترقی میں حوصلہ افزائی کرتا ہے تاکہ صنعت میں سب سے زیادہ جدت آ سکے۔

 MENU
Latest at Hira Terry